پوتھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لہسن کی گرہ یا گانٹھ جس میں جوے ہوتے ہیں۔ 'نمک ڈھائی تولہ، لہسن دو پوتھی، پیاز چار گھنٹھی۔"      ( ١٩٠٦ء، نعمت خانہ، ١٧ )

اشتقاق

سنسکرت میں اسم 'پوتکا' سے ماخوذ 'پوتھی' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٨ء کو "توصیفِ زراعات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لہسن کی گرہ یا گانٹھ جس میں جوے ہوتے ہیں۔ 'نمک ڈھائی تولہ، لہسن دو پوتھی، پیاز چار گھنٹھی۔"      ( ١٩٠٦ء، نعمت خانہ، ١٧ )

اصل لفظ: پوتکا
جنس: مؤنث