پوجیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پوجنے کے لائق، قابل تعظیم، لائق پرستش، مکرم و محترم۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پوجنے کے لائق، قابل تعظیم، لائق پرستش، مکرم و محترم۔