پور

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - شہر، گاؤں، قصبہ، بالعموم چھوٹی آبادی جو کسی بڑے شہر کے قریب ہو۔ 'کملاپور اور اس کے سب پوروں میں ہر قسم کے مویشیوں کے گلے بہت زیادہ ہو گئے۔"      ( ١٩٣١ء، چھلاوہ، ٣ )

اشتقاق

ہندی سے اردو میں اصل صورت اور معنی کے ساتھ داخل ہوا۔ اردو میں بطور لاحقہ استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣١ء کو 'چھلاوہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شہر، گاؤں، قصبہ، بالعموم چھوٹی آبادی جو کسی بڑے شہر کے قریب ہو۔ 'کملاپور اور اس کے سب پوروں میں ہر قسم کے مویشیوں کے گلے بہت زیادہ ہو گئے۔"      ( ١٩٣١ء، چھلاوہ، ٣ )

اصل لفظ: پُور
جنس: مذکر