پورت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بھرنے یا بھگتنے کا عمل، پورا ہونے یا تکمیل پانے کی حالت، تسلی، اطمینان۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - بھرنے یا بھگتنے کا عمل، پورا ہونے یا تکمیل پانے کی حالت، تسلی، اطمینان۔ filled full complete accomplished