پورنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گھاس پھوس جو چھپر باندھنے کے بعد چھت پر ڈالتے ہیں اور پھر اس پر مٹی کا گارا ڈال کر لیپ دیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گھاس پھوس جو چھپر باندھنے کے بعد چھت پر ڈالتے ہیں اور پھر اس پر مٹی کا گارا ڈال کر لیپ دیتے ہیں۔