پورٹ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - ساحل، بندرگاہ، بندر، گودی۔ کراچی کی تجارت کے ہیں سنٹر بلوچستان اور مکران کے پورٹ      ( ١٩٥٢ء، قطعات، ٣٧٤:١ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٢ء کو 'قطعات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: Port
جنس: مذکر