پورٹیکو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی عمارت کے داخلی دروازے کے سامنے کا وہ حصہ جس پر چھت اس غرض سے بنائی جاتی ہے کہ دھوپ اور برسات سے محفوظ رہے، برآمدہ، سائبان، چھتا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی عمارت کے داخلی دروازے کے سامنے کا وہ حصہ جس پر چھت اس غرض سے بنائی جاتی ہے کہ دھوپ اور برسات سے محفوظ رہے، برآمدہ، سائبان، چھتا۔