پورہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - چھوٹی بستی، محلہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے : مغل پورہ، باغبان پورہ۔ "دریا پور دروازے کے باہر ایک پورہ بنام پناہ پور آباد کیا۔" ( ١٩٠٦ء، مرٰآتِ احمدی، ١٦٦ )
اشتقاق
سنسکرت میں لفظ'پوروا' سے ماخوذ 'پورہ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "مرآت احمدی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - چھوٹی بستی، محلہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے : مغل پورہ، باغبان پورہ۔ "دریا پور دروازے کے باہر ایک پورہ بنام پناہ پور آباد کیا۔" ( ١٩٠٦ء، مرٰآتِ احمدی، ١٦٦ )
اصل لفظ: پوروا
جنس: مذکر