پورہل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا ہل جو کھیت میں قطار یا فاصلہ قائم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا ہل جو کھیت میں قطار یا فاصلہ قائم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔