پوری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آٹے، میدے کی ٹکیا جس کو گھی یا تیل میں تلتے ہیں۔ "میدے کی پوریاں اتنی مزے دار یا زود ہضم نہیں ہوتیں۔" ( ١٩٤٧ء، شاہی دسترخوان، ٢٥١ )
اشتقاق
سنسکرت میں اسم 'پورکا' سے ماخوذ 'پوری' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - آٹے، میدے کی ٹکیا جس کو گھی یا تیل میں تلتے ہیں۔ "میدے کی پوریاں اتنی مزے دار یا زود ہضم نہیں ہوتیں۔" ( ١٩٤٧ء، شاہی دسترخوان، ٢٥١ )
اصل لفظ: پورِکا
جنس: مؤنث