پوریا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی انگلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھنگرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی انگلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھنگرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں۔