پوزی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھوڑے کے ساز کا ایک حصہ، تسمہ جو گھوڑے کے دہانے کے گردا گرد لگا دیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھوڑے کے ساز کا ایک حصہ، تسمہ جو گھوڑے کے دہانے کے گردا گرد لگا دیتے ہیں۔