پوزیئر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جو مصنوعی حیثیت بنائے یا غلط تاثر قائم کرنا چاہے، تصنع سے کام لینے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو مصنوعی حیثیت بنائے یا غلط تاثر قائم کرنا چاہے، تصنع سے کام لینے والا۔ poser