پوسٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اشتہار جو شارع عام پر چسپاں کیا جائے یا تقسیم کیا جائے۔ "سامعین پر پمفلٹ، پوسٹر اور کارڈ پھینکے۔"      ( ١٩٧٢ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٣ دسمبر، ١ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اشتہار جو شارع عام پر چسپاں کیا جائے یا تقسیم کیا جائے۔ "سامعین پر پمفلٹ، پوسٹر اور کارڈ پھینکے۔"      ( ١٩٧٢ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٣ دسمبر، ١ )

اصل لفظ: Poster
جنس: مذکر