پوسہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سوت جو کات کر چرخے پر چڑھاتے ہیں، پنڈیا، پھیٹی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سوت جو کات کر چرخے پر چڑھاتے ہیں، پنڈیا، پھیٹی۔