پولچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پڑتی اراضی جس میں کھیتی کرتے چار سال ہوگئے ہوں اور ہر سال بو گئی ہو، چوتال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پڑتی اراضی جس میں کھیتی کرتے چار سال ہوگئے ہوں اور ہر سال بو گئی ہو، چوتال۔