پولچی
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (جلا کاری) جلا کار کا برتن پر جلا کرنے کا اوزار جو ایک چوبی ہتا ہوتا ہے جس کے منہ پر عقیق لگا رہتا ہے، زلن، گھوٹی، مہاری۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (جلا کاری) جلا کار کا برتن پر جلا کرنے کا اوزار جو ایک چوبی ہتا ہوتا ہے جس کے منہ پر عقیق لگا رہتا ہے، زلن، گھوٹی، مہاری۔