پولکا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک قسم کا ناچ جو انیسویں صدی میں ایجاد ہوا اس میں دوہری گت پر رقص کرتے ہیں رفتار بہت تیز ہوتی ہے، اس رقص کے ابتدائی اصول پر مبنی اقدام، اسی رقص کی موسیقی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک قسم کا ناچ جو انیسویں صدی میں ایجاد ہوا اس میں دوہری گت پر رقص کرتے ہیں رفتار بہت تیز ہوتی ہے، اس رقص کے ابتدائی اصول پر مبنی اقدام، اسی رقص کی موسیقی۔