پومپیائی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اٹلی کا ایک قدیم شہر جو ویسووئیس پہاڑ کی آتش فشانی کی وجہ سے 69 عیسوی میں تباہ ہو کر دب گیا تھا 1755ء میں اس کا مقام معلوم ہوا اور انیسویں صدی میں کھنڈرات برآمد ہوئے جس سے اہل روما کی زندگی کے حالات معلوم ہوئے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اٹلی کا ایک قدیم شہر جو ویسووئیس پہاڑ کی آتش فشانی کی وجہ سے 69 عیسوی میں تباہ ہو کر دب گیا تھا 1755ء میں اس کا مقام معلوم ہوا اور انیسویں صدی میں کھنڈرات برآمد ہوئے جس سے اہل روما کی زندگی کے حالات معلوم ہوئے۔