پومچا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک بھڑکیلا لباس یا کپڑا جو جے نگر میں بنتا تھا، شادی کا گھا گرا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک بھڑکیلا لباس یا کپڑا جو جے نگر میں بنتا تھا، شادی کا گھا گرا۔ A showy dress or kind of cloth (from Jay-nagar); wedding skirt