پونا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا سوراخ دار کف گیر جس سے تلی ہوئی چیز نکالتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا سوراخ دار کف گیر جس سے تلی ہوئی چیز نکالتے ہیں۔