پونچھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دُم۔

اشتقاق

سنسکرت میں اسم 'پوچھ' سے ماخوذ 'پونچھ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: پوچھ
جنس: مؤنث