پونگ
معنی
١ - ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہینے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں۔ "پونگ اور ٹڈی دونوں سخت تباہی پھیلاتے ہیں"۔ ( ١٩٦٤ء حشرات الارض اور وھیل، ٥٧ )
اشتقاق
ہندی اسم 'پونگڑا' سے ماخوذ 'پونگ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٤ء کو "حضرات الارض اور وھیل" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں