پوٹنسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طاقت، قوت، مقدار۔ 'دق کے ناقابل علاج مریض کو اس کی بلغم نکالنے کے لیے بالمثل دوا صرف اسی قدر بلند پوٹنسی میں دی جاتی ہے کہ بلغم کے اخراج کا کام کر سکے۔"      ( ١٩٣١ء، علاج بالمثل، ٣٦ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣١ء کو 'علاجِ بالمثل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - طاقت، قوت، مقدار۔ 'دق کے ناقابل علاج مریض کو اس کی بلغم نکالنے کے لیے بالمثل دوا صرف اسی قدر بلند پوٹنسی میں دی جاتی ہے کہ بلغم کے اخراج کا کام کر سکے۔"      ( ١٩٣١ء، علاج بالمثل، ٣٦ )

اصل لفظ: Potency
جنس: مؤنث