پوپالی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی ٹکیہ یا گلگلا جو بھنے ہوئے میدے یا جو کے آٹے سے بنایا جائے اور جسے ہلکا پکایا یا تلا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی ٹکیہ یا گلگلا جو بھنے ہوئے میدے یا جو کے آٹے سے بنایا جائے اور جسے ہلکا پکایا یا تلا جاتا ہے۔ a sort of cake or biscuit made of meal baked or fried