پوپلا
معنی
١ - بے دانتوں کا، جس کے دانت گر گئے ہوں۔ "اس کے پوپلے منہ میں تو دانتوں سے چھوٹے ہوئے مسوڑھوں کے علاوہ کچھ تھا ہی نہیں۔" ( ١٩٢٦ء، میری عینک، ٣٩ ) ٢ - وہ گھوڑا جس کے دانت نہ ہوں۔ 'بے دانت والے اسپ کو پوپلا کہتے ہیں۔" ( ١٨٧٢ء، رسالہ سالوتر، ٢٨:٢ )
اشتقاق
ہندی سے اردو میں اصل اور معنی کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو 'نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں