پوپنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - منہ کا باجا، بعض منہ کے باجوں کا سرا جو پتے کا بنا ہوتا ہے، آم کی گٹھلی کی گری کا پپیہا جو بچے بناتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - منہ کا باجا، بعض منہ کے باجوں کا سرا جو پتے کا بنا ہوتا ہے، آم کی گٹھلی کی گری کا پپیہا جو بچے بناتے ہیں۔ a wind instrument;  a mouth piece for certain wind instruments (composed of a rolled leaf of the borassus);  a child's whistle made of the leaf of the Borassus or of a mango seed