پوپٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تیلی) کولھو کے بیل کی آنکھوں کی اندھیری جو کولھو میں چلتے وقت اس کی آنکھوں پر چڑھا دی جاتی ہے تاکہ وہ ٹھہرے نہیں اور اپنی راہ چلے جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تیلی) کولھو کے بیل کی آنکھوں کی اندھیری جو کولھو میں چلتے وقت اس کی آنکھوں پر چڑھا دی جاتی ہے تاکہ وہ ٹھہرے نہیں اور اپنی راہ چلے جائے۔