پوچھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقل کا حال دریافت کرنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقل کا حال دریافت کرنے کا عمل۔