پوچھڑی

قسم کلام: اسم تصغیر

معنی

١ - کنویں سے پانی کھینچنے کے چرس کی رسی کا آخری سرا، کسی بھی چیز کا پچھلا حصہ۔

اشتقاق

معانی اسم تصغیر ١ - کنویں سے پانی کھینچنے کے چرس کی رسی کا آخری سرا، کسی بھی چیز کا پچھلا حصہ۔