پوڈوفائلم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک بوٹی جس سے کشید کردہ دوا کو جلاب کے طور سے استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک بوٹی جس سے کشید کردہ دوا کو جلاب کے طور سے استعمال کیا جاتا ہے۔