پوڑھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) مضبوط زمین کہ برابر کاشت ہونے سے کمزور نہ ہو، پورس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) مضبوط زمین کہ برابر کاشت ہونے سے کمزور نہ ہو، پورس۔