پویالس
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - آنکھوں کی ایک بیماری جس میں اس کی پتلی میں زخم ہونے کی وجہ سے وہ جگہ پک جاتی ہے اور اس میں بدبودار پیپ نکلتی ہے، جوڑوں کا پکاؤ، سوجن، پیپ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - آنکھوں کی ایک بیماری جس میں اس کی پتلی میں زخم ہونے کی وجہ سے وہ جگہ پک جاتی ہے اور اس میں بدبودار پیپ نکلتی ہے، جوڑوں کا پکاؤ، سوجن، پیپ۔