پٹاس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حجامی) استرے کی دھار صاف کرنے گھلانے اور چکنانے کا چمڑے کا ٹکڑا یا چوڑی پٹی، چموٹا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حجامی) استرے کی دھار صاف کرنے گھلانے اور چکنانے کا چمڑے کا ٹکڑا یا چوڑی پٹی، چموٹا۔