پٹاپٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک دھاری دار کپڑا، وہ کپڑا جس پر رنگ برنگے پھول پتے بیل بوٹے بنے یا کڑھے ہوں، میناکاری یا چوں کاری کے کام والا کپڑا، مختلف رنگوں کے کپڑے کی پٹیوں سے بنی ہوئی کوئی چیز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک دھاری دار کپڑا، وہ کپڑا جس پر رنگ برنگے پھول پتے بیل بوٹے بنے یا کڑھے ہوں، میناکاری یا چوں کاری کے کام والا کپڑا، مختلف رنگوں کے کپڑے کی پٹیوں سے بنی ہوئی کوئی چیز۔