پٹرولیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک زردی مائل ہرے یا سیاہ رنگ کا تیل جیسا مادہ جو زمین سے نکلتا ہے اور جسے کیمیائی عمل سے صاف کر کے مٹی کا تیل، پٹرول، ڈیزل، آئل وغیرہ تیار کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک زردی مائل ہرے یا سیاہ رنگ کا تیل جیسا مادہ جو زمین سے نکلتا ہے اور جسے کیمیائی عمل سے صاف کر کے مٹی کا تیل، پٹرول، ڈیزل، آئل وغیرہ تیار کرتے ہیں۔