پٹل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گھوڑا جس کی پیشانی اجلی ہو یعنی دونوں آنکھوں کے بیچ میں مہتاب ہو اور اس کے اوپر چتر ایسا گھوڑا مبارک سمجھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گھوڑا جس کی پیشانی اجلی ہو یعنی دونوں آنکھوں کے بیچ میں مہتاب ہو اور اس کے اوپر چتر ایسا گھوڑا مبارک سمجھا جاتا ہے۔