پٹوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گا*ں کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیداوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گا*ں کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیداوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے۔