پٹوہاں
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - پٹواں، پٹا ہوا مقام، پٹے ہوئے کی نیچے کی جگہ، وہ کمرہ جس کے نیچے کھولی اور کمرہ ہو، پٹ بندھک۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - پٹواں، پٹا ہوا مقام، پٹے ہوئے کی نیچے کی جگہ، وہ کمرہ جس کے نیچے کھولی اور کمرہ ہو، پٹ بندھک۔