پٹھاونی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی کو کہیں بھیجنے کا طریقہ، کسی کو کہیں کوئی چیز یا پیغام پہنچانے کے لیے بھیجنا، کسی کے بھیجنے سے کہیں جانے کا عمل، کسی کے بھیجنے سے کہیں کچھ لے کر جانا، بھیجنے یا لے جانے کی مزدوری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی کو کہیں بھیجنے کا طریقہ، کسی کو کہیں کوئی چیز یا پیغام پہنچانے کے لیے بھیجنا، کسی کے بھیجنے سے کہیں جانے کا عمل، کسی کے بھیجنے سے کہیں کچھ لے کر جانا، بھیجنے یا لے جانے کی مزدوری۔