پٹھوال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (جرائم پیشہ) چوروں کے گروہ کا وہ آدمی جو چوری کے وقت نقب یا سیندھ کے منہ پر کھڑا ہو کر بیرونی خطرے کی دیکھ بھال کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (جرائم پیشہ) چوروں کے گروہ کا وہ آدمی جو چوری کے وقت نقب یا سیندھ کے منہ پر کھڑا ہو کر بیرونی خطرے کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ backer associate confedrate accomplice