پٹیتی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پٹے کے ہاتھ چلانے یا پٹے سے لڑنے کا عمل، پٹے بازی کی مہارت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - پٹے کے ہاتھ چلانے یا پٹے سے لڑنے کا عمل، پٹے بازی کی مہارت۔