پٹیرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھونپٹری بھی بنتی ہے، بانس کا کاغذ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھونپٹری بھی بنتی ہے، بانس کا کاغذ۔