پٹیشن
معنی
١ - واجب العرض، معروض، گزارش، عرض داشت، عرضی، (قانون) درخواست، عرضی دعویٰ۔ 'مغربی پاکستان ہائی کورٹ بینچ کا اجلاس کوئٹہ میں نہیں ہو رہا اس لئے پٹیشن کو کراچی بھیج دیا گیا۔" ( ١٩٦٩ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ١٤ جنوری، ٤ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء میں 'روزنامہ 'جنگ' کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں