پٹیلی
قسم کلام: اسم تصغیر
معنی
١ - پٹیلا کی تصغیر، ایک قسم کی چھوٹی اور چوڑے پیندے کی کشتی۔
اشتقاق
معانی اسم تصغیر ١ - پٹیلا کی تصغیر، ایک قسم کی چھوٹی اور چوڑے پیندے کی کشتی۔