پپتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مچھلی کی ایک قسم جو بلغم اور صفرا درست کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے، سرد ہے اور باہ کو قوت بخشتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مچھلی کی ایک قسم جو بلغم اور صفرا درست کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے، سرد ہے اور باہ کو قوت بخشتی ہے۔