پپرمنٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک صدا بہار تیز خوشبو والی بوٹی جو، لبیلے، (لب دار)، نباتیات اور جنس پودینہ کی ایک قسم (Mentha Paperita) ہے۔ فلفلی پودینہ، نعنع فلفلی؛ لوز نعنع، پودینے کا ست۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک صدا بہار تیز خوشبو والی بوٹی جو، لبیلے، (لب دار)، نباتیات اور جنس پودینہ کی ایک قسم (Mentha Paperita) ہے۔ فلفلی پودینہ، نعنع فلفلی؛ لوز نعنع، پودینے کا ست۔