پپوٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غلافِ چشم؛ کھال جو آنکھ کو ڈھکتی ہے۔ 'اگر کسی شخص کا آنکھ کا پپوٹا آنکھ کی پتلی کے عین وسط سے گزرے تو یہ ناقابلیت کی دلیل ہے۔" ( ١٩٢٠ء، انتخابِ لاجواب، ٢٣ جنوری، ١٤ )
اشتقاق
سنسکرت کے لفظ (پکش + پٹکہ) سے ماخوذ اردو میں 'پپوٹا' بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء میں 'غنچۂِ آرزو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - غلافِ چشم؛ کھال جو آنکھ کو ڈھکتی ہے۔ 'اگر کسی شخص کا آنکھ کا پپوٹا آنکھ کی پتلی کے عین وسط سے گزرے تو یہ ناقابلیت کی دلیل ہے۔" ( ١٩٢٠ء، انتخابِ لاجواب، ٢٣ جنوری، ١٤ )
اصل لفظ: پکش
جنس: مذکر