پپوٹن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پودا جس کے پتے زخم کو پکانے کے لیے مفید ہیں اور اس کا پھل کلو (Solanum rubrum) سے مشابہ اور کھٹا ہوتا ہے، کاکنج، لاطینی: Parettaindica
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودا جس کے پتے زخم کو پکانے کے لیے مفید ہیں اور اس کا پھل کلو (Solanum rubrum) سے مشابہ اور کھٹا ہوتا ہے، کاکنج، لاطینی: Parettaindica