پچ
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - مخصوص آواز جو کسی کو بلانے یا چمکارنے کے لیے منہ سے نکالی جائے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم صوت ١ - مخصوص آواز جو کسی کو بلانے یا چمکارنے کے لیے منہ سے نکالی جائے۔ پچ پچ (مقامی)